You have the potential to make millions from the online field and I am giving you thousands of tips. For example, you have the ability to fly a plane and people advise you to ride a motorcycle. (Read the whole article carefully, it will be useful, God willing)
Read it: Earn $10 dollars in just 5 minutes
There are two types of skills in the digital field
2. High Peng Skills: Skills with higher incomes have higher income than expected. Hot skills earn as much in a month. High peng skills earn much more in a week than game development / cartoon making. / Networking / Programming / Animation etc .
For example, a game developer, a cartoon maker, a Python developer, a .net core developer earn as much as a graphics designer, video editor, web designer earns in a month.
In freelancing, the graphics designer, video editor usually costs $5 to $15 per hour, while the gamer, programmer usually charges $50 to $300 per hour. Demand and compensation will increase .
Regular industries of high ping skills are the largest and most profitable game industry in the world, cartoon industry, networking industry.
If your child or you have the ability and ability to learn high ping skills, then you should learn programming, game development, cartoon making, etc., because the demand for these skills and their income is much higher than we think. High ping skills can change lives and make you more successful. High ping skill holders go hand in hand and big companies and investors plan to invest millions of dollars on these tails.
It is best to learn high ping skills with hard work and dedication, but if you do not have the skills and abilities, then the hot skill toolbase skill is better and even better income can be obtained from them like graphics designing video editing. Etc .
If any of our servants ask for advice, every servant gives advice according to his own mind. No one sees what the ability, capability and quality of the servant in front is. The fault here lies with both the counselor and the counselor.
An example of this is when a servant has to become a scientist, has to master technology and if he goes and seeks advice from a businessman, a landlord, a vegetable worker, he will obviously give advice according to his mind. Will .
So when you have to do something, you have to get advice about something, you have to get advice from experts and experienced people in this field. Decide what you can do according to your ability, capability and quality.
Credit: Hamid Hassan
Orginal link: www.facebook.com/HamidHassan
Read in Urdu
آپ کو مشورے دینے والے ہزاروں کا مشورے دے رہے ہوں۔ مثلاً آپ میں جہاز اڑانے کی صلاحیت ہو اور آپ کو لوگ موٹرسائیکل چلانے کا مشورہ دیں۔۔۔ (پوری تحریر کو غور سے پڑھیں ان شاء اللہ مفید ہوگی)
ڈیجیٹل فیلڈ میں سکل کی دو اقسام ہیں
1۔ ہاٹ سکلز یعنی وہ سکلز جن کی ڈیمانڈ بہت زیادہ ہے اور ان سکلز میں بے تحاشہ کام ہے ہر ادارے اور کمپنی کو ان سکل ہولڈرز کی ضرورت ہے اور دن بہ دن ان سکلز ہولڈرز کی ڈیمانڈ اور مانگ میں اضافہ ہورہا ہے جیسے گرافکس ڈیزائننگ/ ویڈیو ایڈیٹنگ/ ویب ڈویلپمنٹ/ ڈیجیٹل مارکیٹنگ/ کنٹینٹ رائٹنگ وغیرہ۔۔۔
2۔ ہائی پینگ سکلز یعنی وہ سکلز جن کی انکم بہت زیادہ ہے ان سکل میں سوچ سے کہیں زیادہ انکم ہے ہاٹ سکلز والے مہینے میں جتنا کما پاتے ہیں ہائی پینگ سکل والے ایک ہفتے میں ان سے کہیں زیادہ کما لیتے ہیں جیسے گیم ڈویلپمنٹ/ کارٹون میکنگ/ نیٹ ورکنگ/ پروگرامنگ/ اینیمیشن وغیرہ۔۔۔
مثلاً ایک گرافکس ڈیزائنر, ویڈیو ایڈیٹر, ویب ڈیزائنر ایک ماہ میں جتنا کماتے ہیں گیم ڈیولپر,کارٹون میکر, پائتھون ڈویلپر, ڈاٹ نیٹ کور ڈویلپر اتنا ایک دن میں کما لیتے ہیں۔۔۔
فری لانسنگ میں گرافکس ڈیزائنر، ویڈیو ایڈیٹر کا عموماً فی گھنٹہ ریٹ 5 ڈالر سے 15 ڈالر تک ہوتا ہے جبکہ گیمر، پروگرامر کا عموماً فی گھنٹہ 50 ڈالر سے 300 ڈالر تک ہوتا ہے جتنی مہارت ہوگی اتنا زیادہ معاوضہ ہوگا جتنی سکل اچھی ہوگی اتنی زیادہ ڈیمانڈ اور معاوضے میں اضافہ ہوگا۔۔۔
ہائی پینگ سکلز کی باقاعدہ انڈسٹریز ہیں دنیا میں سب سے بڑی اور سب سے زیادہ منافع بخش گیم انڈسٹری، کارٹون انڈسٹری، نیٹ ورکنگ انڈسٹری ہے۔۔۔
آپ کے بچے کی یا آپ کی قابلیت اور صلاحیت اگر ہائی پینگ سکل سیکھنے کی ہے تو آپ پروگرامنگ، گیم ڈویلپمنٹ، کارٹون میکنگ وغیرہ سیکھیں کیوں کہ ان سکل کی ڈیمانڈ اور ان کی انکم ہماری سوچ سے کہیں زیادہ ہے۔۔۔ ہائی پینگ سکل زندگی بدل سکتی ہیں اوربڑی کامیابی سے ہمکنار کر سکتی ہیں۔۔۔ ہائی پینگ سکل ہولڈرز کو ہاتھوں ہاتھ لیا جاتا ہے اور بڑی بڑی کمپنیز اور انویسٹرز ان سکلز کے دم پر کروڑوں ڈالرز کی انویسٹمنٹ کرنے کی پلاننگ کرتے ہیں۔۔۔
سب سے زیادہ بہتر تو یہی ہے کہ محنت شوق اور لگن سے ہائی پنگ سکل سیکھی جائیں لیکن اگر اتنی قابلیت اور صلاحیت نہیں ہے تو پھر ہاٹ سکل ٹول بیس سکل بہتر ہے اور ان سے بھی بہترین انکم حاصل کی جاسکتی ہے جیسے گرافکس ڈیزائننگ ویڈیو ایڈیٹنگ وغیرہ۔۔۔
ہمارے ہاں کوئی بندہ مشورہ مانگے تو ہر بندہ اپنے ذہن کے مطابق مشورہ دیتا ہے۔۔۔ یہ کوئی نہیں دیکھتا کہ سامنے والے بندے کی قابلیت, صلاحیت اور کوالٹی کیا ہے۔۔۔ یہاں قصور مشورے لینے اور مشورہ دینے والے دونوں کا ہوتا ہے۔۔۔
اس کی مثال ایسے ہے کہ کسی بندے نے سائنس دان بننا ہو, ٹیکنالوجی میں مہارت حاصل کرنی ہو اور وہ جا کر کسی بزنس مین، زمیندار, سبزی کا کام کرنے والے بندے سے مشورہ مانگے تو ظاہر ہے وہ بندہ اپنے ذہن کے مطابق مشورہ دے گا۔۔۔
اس لئے جب کوئی کام کرنا ہو, کسی چیز کے متعلق مشورہ لینا ہو تو اس فیلڈ کے ماہر اور تجربہ کار لوگوں سے مشورہ لینا چاہئے۔۔۔ اپنی قابلیت, صلاحیت اور کوالٹی کے مطابق فیصلہ کرنا چاہئے کہ آپ کیا کر سکتے ہیں۔۔۔
شکریہ حامد حسن
No comments:
Post a Comment